سونے کی قیمت میں اضافہ

200

سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا، فی تولہ سونا 51700 روپے کا ہوگیا۔

آل کراچی صرافہ ایسو سی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے اضافہ ہوا جس کے بعد نرخ 51700 روپے تک پہنچ گئے۔

ذرائع کے مطابق 10 گرام سونا 514 روپے بڑھ کر 44 ہزار 314 روپے ہوگئی۔