وسطی وینزویلا،جیل میں دستی بم دھماکہ،ایک قیدی ہلاک،بائیس زخمی

249

وسطی وینزویلا میں واقع ایک جیل میں دستی بم کے دھماکے میں ایک قیدی ہلاک اور 22زخمی ہو گئے۔

 وینزویلا کی وزارت داخلہ کے مطبق سان جوآن ڈی لوس مورس میں واقع ایک جیل میں دستی بم دھماکے میں ایک قیدی ہلاک ہو گیاہے جبکہ 22زخمی ہو ئے ہیں جن میں ایک قیدی کے خاندان کے 6افعراد بھی شامل ہیں جو اسے ملنے آئے ہوئے تھے۔ بم دھماکے سے متعلق مزید تفصیلات ظاہر نہیں کی گئی ۔