دبئی میں کر کٹ میلہ 23ستمبر سے شروع ہو گا 

175

دبئی میں کر کٹ میلہ 23ستمبر سے شروع ہو گا ،کا لی آندھی گرین شرٹس سے ٹکرا نے کے لیے دبئی پہنچ گئی گرین شرٹس اس خطر ناک آندھی کو رو کنے کے لیے جلد یو اے ای روانہ ہو گی۔

تفصیلات کے مطا بق ٹی 20ورلڈ کپ کی فا تح ویسٹ انڈیز کی کر کٹ ٹیم گرین شرٹس سے ٹکرا نے کے لیے دبئی پہنچ چکی جبکہ گرین شرٹس مقا بلے کے لیے جلددبئی پہنچے گی گرین شرٹس ویسٹ انڈیز سے 3ٹی 20تین ون ڈے اور3ٹیسٹ میچ کھیلے گی گرین شرٹس کے لیے کلا لی آندھی کو رو کنا ایک کڑا امتحان ہو سکتا گرین شرٹس کی قیادت سرفراز اور کا لی آندھی کی قیادت کار لوس براٹھ ویٹ کر رہے ہیں دو نوں کر کٹ ٹیموں کے کپتان نئے مگر پا کستان کر کٹ ٹیم کے کپتان کا یہ کڑا امتحان ہو گا ۔