ٹماٹر اچھی صحت کا ضامن

219

امریکی ماہرین نے ٹماٹر کو اچھی صحت کا ضامن قرار دیدیا۔

امریکی ہاورڈ یونیورسٹی کے مطابق ٹماٹر میں وٹامن سی کی وافر مقدار موجود ہوتی ہے جو قوت مدافعت میں اضافہ کرتی ہے،وٹامن سی کے علاوہ ٹماٹر میں میگنیشیم،فاسفورس اور اہم غذائی اجزا موجود ہوتے ہیں جو اچھی صحت کے ضامن ہیں،ٹماٹر جلد،بلند فشار خون،ہڈیوں اور بینائی کے لئے بھی بہترین ہے تاہم ماہرین کے مطابق ٹماٹر کا استعمال بڑھا کر اس کے فوائد حاصل کئے جا سکتے ہیں۔