آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے کپتان سٹیون سمتھ نے کہا ہے کہ فاسٹ باؤلر مچل سٹارک جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ سے قبل مکمل طور پر فٹ ہو جائیں گے۔
سٹیون سمتھ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مچل سٹارک تیزی سے صحتیاب ہو رہے ہیں اور آئندہ دو ہفتوں میں مکمل طور پر فٹ ہو جائیں گے۔انہوں نے کہا کہ مچل سٹارک ٹیم کے اہم رکن ہیں اور وہ جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے دستیاب ہوں گے۔مچل واضح رہےمچل سٹارک کی ٹانگ ٹریننگ کے دوران ٹانگ زخمی ہو گئی تھی۔