انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہوگیا

209

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 5 پیسے سستا ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق فاریکس ڈیلرز نے بتایا کہ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 5 پیسے کمی ہوگئی ہے جس کے بعد ڈالر کی نئی قیمت 104.75 روپے سے 104 روپے 70 پیسے ہو گئی ہے۔