سویڈش انجینئر نے اڑنے والی کرسی بنا ڈالی

246

کرسی کا استعمال بیٹھنے کیلئے کیا جاتا ہے تاہی سویڈن کے انجینئر کو ہوا میں اڑنے کا شوق ایسا چڑھا کے اڑنے والی کرسی تیار کرڈالی۔

سویڈن سے تعلق رکھنے والے ایک انجینئر نے ایک عام سی کرسی پر 8 چھوٹے پنکھوں کو یوں منسلک کیا کہ کرسی باآسانی فضا میں اڑ سکے ۔کرسی تیار کرنے والے شخص نے اپنی ویب سائٹ پر اس کو تیار کرنے کا طریقہ بھی بتایا ہے جس کی مدد سے کوئی بھی اڑنے والی کراسی تیار کرسکتا ہے اور فضا میں اڑنے کا شوق پورا کرسکتا ہے۔