رافیل نڈال اور پیبلو بسٹا نے چائنہ اوپن مینز ڈبلز کا ٹائٹل جیت لیا۔
تفصیلات کے مطابق اتوار کو بیجنگ میں کھیلے گئے مینز ڈبلز مقابلوں کے فائنل میں ہسپانوی جوڑی رافیل نڈال اور پیبلو بسٹا نے امریکا کے جیک سوک اور آسٹریلیا کے ٹامک برنرڈ کو دلچسپ مقابلے کے بعد 6-7 ، 6-2 اور 10-8 سے ہرا کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔