لاس اینجلس،ریسٹورنٹ میں فائرنگ سے تین افراد ہلاک

186

امریکی شہر لاس اینجلس میں ریسٹورنٹ میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک اور 12 زخمی ہوگئے ،پولیس نے فائرنگ کے شبے میں خاتون اور اس کے ایک ساتھی کو حراست میں لیا ہے، جن سے تفتیش کی جارہی ہے،واردات کی جگہ سے فائرنگ میں استعمال ہونے والا اسلحہ بھی برآمد کرلیا گیا ہے۔

امریکی میڈیا کے مطابق لاس اینجلس کے ایک ریسٹورنٹ میں پارٹی جاری تھی ،جس دوران یہ فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔پولیس نے فائرنگ کے شبے میں خاتون اور اس کے ایک ساتھی کو حراست میں لیا ہے، جن سے تفتیش کی جارہی ہے ۔واردات کی جگہ سے فائرنگ میں استعمال ہونے والا اسلحہ بھی برآمد کرلیا گیا ہے۔