کاروں کی فروخت میں کمی

164

رواں مالی سال17- 2016کی پہلی سہ ماہی کے دوران کاروں کی فروخت میں تقریبا 7 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔

آٹو موبائلز کے شعبہ کے اعدادوشمار کے مطابق جاری مالی سال میں جولائی تا ستمبر 2016 کے دوران 41 ہزار 405 یونٹس کی فروخت میں ریکارڈ کمی کی گئی ہے جبکہ گزشتہ سال کے اسی عرصے کے دوران کاروں کی فروخت 44ہزار 372یونٹس ریکارڈ کی گئی ہیں اس طرح گزشتہ مالی سال کے دوران رواں مالی سال کے تین مہینوں میں میں سات فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔