(دہشت گردی کے خلاف مل کر کام کیا جائے (رانی سرور – کراچی

131

کو دہشت گردی جیسے سنگین مسئلے کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ مسجد، مدارس، بازار یا کوئی مذہبی یا عوامی اجتماع اس سے محفوظ نہیں۔ روزانہ سیکڑوں لوگ نامعلوم افراد کے ہاتھوں قتل ہورہے ہیں ملک کا کوئی شہری محفوظ نہیں، ملک میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی کے خلاف قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ عوام کو بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لینا چاہیے، ہمیں چاہیے کہ اپنے گردونواح پر کڑی نظر رکھیں اور مشکوک سرگرمیوں اور عناصر کی نشاندہی کریں تاکہ اس مسئلے پر قابو پایا جاسکے۔