(ہم کہاں جارہے ہیں (رخسانہ عابد- نارتھ ناظم آباد

117

ٹی وی ڈرامے ہماری تہذیب، روایات، اقدار اور اسلامی حدود کو توڑتے ہوئے پیش کیے جارہے ہیں۔ ڈراموں میں طلاق کے بعد دوبارہ بیوی کو کسی نہ کسی طرح گھر واپس لانا اور حلالہ کے لیے وہ شرائط منظور کرانا جس کی اجازت دین نے نہیں دی مگر ڈراموں میں یہ سب پیش کرنا نئی نسل کو غلط راہوں پر ڈال رہا ہے اور اکثر ڈراموں میں ہیروئنیں دوپٹے سے آزاد وہ لباس پہن رہی ہیں جو مسلمان عورت کو زیب نہیں دیتا۔ پیمبر ذرا اس طرف توجہ دے۔