محمد حفیظ باؤلنگ ایکشن ٹیسٹ کیلئے کل آسٹریلیا روانہ ہوں گے

102

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راؤنڈر محمد حفیظ باؤلنگ ایکشن ٹیسٹ کیلئے پیر کو آسٹریلیا روانہ ہوں گے۔

تفصیلات کےان کے باؤلنگ کا ٹیسٹ 17 نومبر کو برسبین میں آئی سی سی کی منظور شدہ بائیو مکینک لیبارٹری میں ہوگا۔ محمد حفیظ پر لگی ایک سالہ پابندی قومی ٹیم کے دورہ انگلینڈ کے دوران ختم ہوگئی تھی مگر وہ انجری کی وجہ سے ٹیسٹ دینے کے قابل نہیں تھے۔