کراچی،سٹی کورٹ کے قریب آگ لگ گئی

187

کراچی میں سٹی کورٹ کےقریب گودام میں لگی آگ شدت اختیار کرگئے۔

کراچی میں ڈینسو ہال کے قریب کیمیکل کے گودام میں آگ لگ گئی ،کییمکل کی وجہ سے آگ تیزی سے پھیل گئی، فائر بریگیڈ کی 10گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہے۔