ایران نے مسئلہ کشمیر میں ثالثی کی پیشکش کردی

230

مسئلہ کشمیر حل کرانے کے لئے ایران نے پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کی پیش کش کردی۔

ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے اس حوالے سے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے ساتھ بہترین تعلقات ہیں،اگر پاکستان اور بھارت چاہیں تو مسئلہ کشمیر پر مصالحت کے لئے تیار ہیں۔