شنگھائی الیکٹرک نے کے الیکٹرک میں سرمایہ کاری کا پلان پیش کردیا

130

شنگھائی الیکٹرک نے کے الیکٹرک میں9 ارب ڈالرکی سرمایہ کاریکاری کا پلان پیش کردیا۔

وزارت منصوبہ بندی کے اعلامیے کے مطابق پلان میں کے الیکٹرک کی بجلی کی پیداوار، ڈسٹری بیوشن اور ترسیلی نظام کے منصوبے شامل ہیں۔اعلامیے میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ شنگھائی الیکٹرک کے کے الیکٹرک میں سرمایہ کاری کے پلان کو 2018ءتک لوڈشیڈنگ ختم کرنے کے پلان سے ہم آہنگ کیا جائےگا۔