ڈیلی موشن کے صارفین کی معلومات چوری ہوگئیں

567

ٹیکنالوجی ویب سائٹ لیکڈ سورس کے مطابق ڈیلی موشن کے ساڑھے نوکروڑ سے زائد صارفین کی معلومات ہیک کرلیں گئی

لیکڈ سورس کا کہنا ہے کہ20 اکتوبرکو ڈیلی موشن کے  ساڑھے آٹھ کروڑ سے زائد صارفین کے یوزرنیم ، ای میل ایڈریس اورایک کروڑ اسی لاکھ صارفین کے پاس ورڈ چوری کرلیے گئے۔

ڈیلی موشن نے تمام صارفین کو اپنے پاس ورڈتبدیل کرنے کی ہدایت کی ہے۔ڈیلی موشن کا کہنا ہے کہ ہیکنگ کی یہ کوشش محدود تھی اورکسی کی ذاتی معلومات ضائع نہیں ہوئی ہیں۔