قاہرہ میں بم دھماکہ،6افراد جاں بحق 

210

مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں ایک پولیس چوکی کے قریب بم دھماکے کے نتیجے میں6افراد جاں بحق ہو گئے۔

مصر کے سرکاری ذرائع ابلاغ کے مطابق دھماکہ دارالحکومت کے مغربی ضلع طالبیہ میں ہوا۔ فوری طور پر یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ جاں بحق ہونے والے افراد پولیس اہلکار تھے یا عام شہری۔