لندن:قیدیوں نے سویل سائیڈ جیل پر قبضہ کر لیا

169

انگلینڈ کی کاؤنٹی کینٹ میں قیدیوں نے سویل سائیڈ جیل کے ایک ونگ پر قبضہ کر لیا۔

 جیل آفیسرز ایسوسی ایشن کے مطابق ہنگامہ آرائی اور قبضہ کرنے والے قیدیوں کی تعداد 80 ہے۔ ایسوسی ایشن کے چیئرمین مائیک رولفے نے کہا ہے کہ ہنگام آرائی کی شدت کے بار یمیں ابھی تک کچھ نہیں کہا جا سکتا تاہم مختلف حصوں میں آگ لگا دی گئی ہے۔