سونے کے نرخوں میں اضافہ

92

امریکا اور یورپ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی ہے۔

نیویارک مارکیٹ میں سپاٹ گولڈ کے نرخ وقفے کے بعد 0.32 فیصد بڑھ کر 1132.24 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے فروری کیلئے نرخ 2.90 ڈالر (0.26 فیصد) بڑھ کر 1133.60 ڈالر فی اونس رہے۔لندن مارکیٹ میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.3 فیصد بڑھ کر 1131.66 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے فروری کیلئے نرخ 2.60 ڈالر بڑھ کر 1133.30 ڈالر فی اونس رہے۔