امریکا میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ویب ڈیسک - December 25, 2016, 1:00 PM128 Share on Facebook Tweet on Twitter امریکا میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی ہے۔ نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.32 فیصد بڑھ کر 1132.24 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے فروری کیلئے سودے 2.90 ڈالر (0.26 فیصد ) بڑھنے کے بعد 1133.60 ڈالر فی اونس طے پائے۔