کوئٹہ،سلنڈر پھٹنے سے دھماکا۔5 افراد زخمی

221

کوئٹہ کے علاقہ زرٖغون روڈ پر دکان میں گیس سلنڈر پھٹنے سے دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہوگئے۔