ڈیری مصنوعات کاکم استعمال دل کی صحت کے لئے معاون ہے،ماہرین

146

 

امریکی ماہرین نے کم مقدار میں ڈیری مصنوعات کے استعمال کو دل کی صحت کے لئے معاون قرار دیدیا۔

امریکی ہاورڈ یونیورسٹی کے ماہرین کی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق ڈیری مصنوعات جیسے پنیر،مکھن اور کریم کا کم مقدار میں استعمال دل کی صحت کیلئے مفید ہے اور کولیسٹرول کو بھی برقرار رکھتا ہے،ماہرین کے مطابق مردوں کو دن میں 30 گرام سیچوریٹڈ فیٹس پر مشتمل جبکہ خواتین کو 20 گرام سیچوریٹڈ فیٹس پر مشتمل غذائیں کھانی چاہیے۔