نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کے مابین دوسرا ون ڈے جمعرات کوکھیلا جائے گا

115

نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے مابین دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل جمعرات کو نیلسن میں کھیلا جائے گا۔

 میزبان ٹیم نیوزی لینڈ کو تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے، کرائسٹ چرچ میں کھیلے گئے پہلے ایک روزہ میچ میں کیویز نے 77 رنز سے فتح حاصل کی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ون ڈے 31 دسمبر کو نیلسن میں کھیلا جائے گا۔