کراچی:سرجانی ٹاؤن میں گھر سے دو لاشیں برآمد ویب ڈیسک - December 28, 2016, 3:33 PM138 Share on Facebook Tweet on Twitter کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں گھر سے ماں اور بیٹٰی کی کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں گھر سے دو لاشیں ملی ہیں، پولیس کے مطابق لاشیں ماں اور بیٹی کی ہیں پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی مزید تحقیقات کررہے ہیں۔