حکومت نے 20کھرب روپے قرض لیا،اسٹیٹ بینک

122

اسٹیٹ بینک کے مطابق وفاقی حکومت نے اکتوبر2015 سے اکتوبر2016 کے درمیان 20کھرب کاقرض لیا ہے۔

اسٹیٹ بینک ذرائع کے مطابق اکتوبر میں مقامی ذرائع سے1431، بیرونی ذرائع سے529 ارب قرض لیا گیا تھا۔اکتوبر کے اختتام پر حکومتی قرضوں کا حجم 19647ارب روپے ہوگیا تھا۔اسٹیٹ بینک ذرائع کے مطابق ایک سال کے دوران 123ارب کے پرائز بانڈ فروخت کیے گئے تھے۔