برازیل میں بے روزگاری کی شرح میں اضافہ

208

رپورٹ میں کہا ہے برازیل میں رواں سال ستمبر اور نومبر میں بے روزگاری کی شرح ریکارڈ بلند سطح پر پہنچ گئی ہےاور اس  کی شرح میں 11.9فیصد اضافہ ہوا۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق برازیل کے اعدادوشمار ادارے کی جانب سے جاری کی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ رواں ستمبر اور نومبر کے مہینوں میں ملک میں بے روزگاری کی شرح 11.9 فیصد ہوگئی ہے رپورٹ کے مطابق اس شرح کا مطلب اس دورانیے میں 12.1ملین لوگ بے روزگار ہوئے ہیں جبکہ گزشتہ سال یہ شرح 33.1فیصد تھی رپورٹ کے مطابق برسر روزگار 90.2 ملین آبادی کی شرح میں 2.1فیصد کمی آئی ہے۔