دانتوں کی مضبوطی کے لئے سبز چائے بہترین

271

امریکی ماہرین نے دانتوں کی مضبوطی کے لئے سبز چائے کو بہترین قرار دیاہے۔

امریکی یونیورسٹی آف میڈیسن کے ماہرین کی تازہ تحقیق کے مطابق سبز چائے میں قدرتی طور پر وافر مقدار میں فلورائیڈ پایا جاتا ہے،یہ اینٹی بیکٹریل چائے ہے جو دانتوں کی مظبوطی کے لئے بہترین ہے علاوہ ازیں یہ منہ کی بدبو ختم کرنے کے لئے بھی معاون ہے۔