میکسیکو،پراسیکیوٹر کے دفتر پر حملہ،4 افراد ہلاک

157

میکسیکو میں پراسیکیوٹر کے دفتر پر مسلح افراد نے حملہ کر کے 4 افراد ہلاک کردیا۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق میکسیکوکی گوانٹانا رو سٹیٹ میں کلب پر فائرنگ کے حملے کے ایک روز بعد پراسیکیوٹر کے دفتر میں مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ایک پولیس اہلکار کو ہلاک کر دیا ، پولیس نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے 3 حملہ آوروں کو ہلاک کر دیا ہے۔

 واضح رہے کہا کہ گزشتہ منگل کو اسی ریاست میں ایک کلب پر مسلح افراد نے حملہ کر کے 5 افراد کو ہلاک کر دیا تھا۔