میٹرو بس سسٹم کیلئے موبائل ایپ کی تیاری

343

ملتان میٹرو بس سسٹم کیلئے موبائل ایپ کی تیاری شروع کردی گئی۔

تفصیلات کے مطابق میٹرو بس کیلئے موبائل ایپ پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی تیار کررہی ہے۔ اس ایپ کے ذریعے شہری بس کی لوکیشن اور سٹیشن پرآمدیاتاخیرکے اوقات معلوم کرسکیں گے۔اس کے علاوہ بس اسٹاپس پر سی سی ٹی وی کیمرے بھی لگائیں جائیں گے۔ آئندہ ماہ 11 فیڈر روٹس پر 226 اسٹاپ قائم کرکے بسیں چلادی جائیں گی۔