نوجوانوں میں تیزی سے مقبول ہونے والی سروس اسنیپ چیٹ کے مالک نےاسنیپ چیٹ کے حصص فروخت کیلئے پیش کردئیے۔
ذرائع کے مطابق اسنیپ چیٹ ان حصص کی فروخت سے 3 ارب ڈالر حاصل کرے گی۔ ان آئی پی اوز کی فروخت سے اسنیپ چیٹ کی مارکیٹ ویلیو 20سے 25بلین ڈالرتک ہوجائے گی۔اسنیپ چیٹ نے گذشتہ سال ا سٹاک مارکیٹ میں اپنے شیئرز کے کاروبار سے 404 ملین ڈالر کی آمدنی حاصل کی جبکہ کاروباری نقصان کا تخمینہ 515 ملین ڈالر ہے۔