آٹھ لاکھ سال قبل غائب ہو نے والے براعظم کی دریافت

226

جنوبی افریقہ کے ماہرین اراضیات نے ماریشس کے قریب ساڑھے آٹھ کروڑ سال قبل غائب ہو والا براعظم دریافت کرنے کا دعوی کیا ہے۔

ہفتہ کو ذرائع ابلاغ کے مطابق سائنس دانوں کا کہناہے کہ برصغیر اور مڈغاسکراسی لاپتہ براعظم ماریشیاء کا حصہ ہیں ۔ براعظم کا دیگر حصہ ساڑھے آٹھ کروڑ سال قبل سمندر میں ڈوب گیاتھا ۔ ماہرین اراضیات کے مطابق براعظم ڈوبنے کی وجوہات جاننے کی کوشش کی جارہی ہے جس سے کرہ ارض پر آنے والی تبدیلیوں کا پتہ چلانے میں مدد ملے گی ۔ یہ براعظم پہلے انٹارکٹیکا، افریقہ، آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ پر مشتمل عظیم براعظم گوڈوآنا کا حصہ تھا۔