روس:دنیا کی پہلی برفانی لائبریری کا افتتاح

168

روس میں دنیا کی پہلی اور حیرت انگیز برفانی لائبریری کا افتتاح کردیا گیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق برفانی لائبریری کو دیکھنے کیلئے افتتاح کے پہلے روز ہی ہزاروں کی تعداد میں سیاح امڈ آئے۔ برفانی لائبریری میں لوگوں کی دلچسپی کو مدنظر رکھتے ہوئے دنیا بھر سے مختلف زبانوں میں شائع ہو نے والی کتابیں بھی رکھی گئی ہیں جبکہ لائبریری کی دیواروں پر چینی ،انگریزی ،روسی اور کورین زبانوں میں اقوال وجملے کنندہ کئے گئے ہیں۔