پی ایس ایل:کوئٹہ گلیڈیئیٹر کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

158

پاکستان سپر لیگ کے پانچویں میچ میں کوئٹہ گلیڈیئیٹر کے کپتان سرفراز احمد نے کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

 کوئٹہ گلیڈیئیٹر کی ٹیم میں کپتان سرفراز احمد کے علاوہ احمد شہزاد،اسد شفیق،کیون پیٹرسن،رائلی روسوو،محمد نواز، تسارا پریرا،حسن خان،انور علی،تیمل ملز اور ذوالفقار بابر شامل ہیں۔

کراچی کنغز کی ٹیم میں کپتان کمار سنگاکارہ کے علاوہ کرس گیل،شاہ زیب حسن،بابر اعظم، شعیب ملک،روی بو پارہ،کیرون پولارڈ،عماد وسیم،محمدعامر، سہیل خان اور ابرار احمد شامل ہیں۔