حیدر آباد:نئے پل کے قریب کریکر دھماکہ،15افراد زخمی

116

حیدر آباد میں نئے پل کے قریب کریکر دھما کے میں 8 افراد زخمی ہوگئے،پولیس اور رینجرز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔

تفصیلات کے مطابق اتوار کو حیدرآباد کے علاقے نئے پل کے قریب کریکر دھماکہ ہوا جس میں تین افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔پولیس اور رینجرز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر ملزمان کی تلاش شروع کردی۔