وکی لیکس نے سی آئی اے کی خفیہ دستاویزات جاری کردیں

145

ہزاروں خفیہ دستاویزات جاری کرنے والے غیر ملکی ادارے وکی لیکس نے امریکی سی آئی ایکی خفیہ دستاویزات ریلیزکردیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق وکی لیکس نے امریکی سی آئی ایکی خفیہ دستاویزات ریلیزکردی ہیں۔وکی لیکس کا کہنا ہے کہ سی آئی ا ے اہلکار یورپ،مشرق وسطی اور افریقاکی ہیکنگ کرتے تھے،جرمن شہرفرینکفرٹ میں امریکی قونصل خانہ سی آئی اے ہیکرزکامرکزتھا۔وکی لیکس کے مطابق لیکس میں سی آئی اے کی ہیکنگ طریقہ کارسے متعلق انکشافات ہیں۔