محمد شبیر احمد خان

54

شطرنج ہندوستان کا کھیل ہے، لیکن جیسے یہ آج کل کھیلی جاتی ہے، ایران میں ہزاروں برس قبل کھیلی جاتی تھی۔ ایران سے یہ اُندلس پہنچی اور وہاں سے دسویں صدی میں یورپ۔ فارسی میں شاہ مات (بادشاہ ہار گیا)کو انگریزی میں ’’چیک میٹ‘‘ کہتے ہیں، نیز روک (Rook پیادہ)کا لفظ فارسی کے ’’رکھ‘‘ سے اخذ ہوا ہے، جس کے معنی ہیں رتھ۔ اسپینش میں اس کوroque کہتے ہیں۔ اُردو میں جس مہرے کو ہاتھی کہتے ہیں، وہ عربی میں الفیل، اسپینش میں elalfil،انگلش میں بشپ کہلاتا ہے۔
nn