رواں سیزن کے دوران سندھ کے تمام کاٹن زونز میں ہونے والے بارشوں کے تیسرے اسپیل کے باعث جننگ فیکٹریوں میں موجودپھٹی کو بڑے پیمانے پر جبکہ کھیتوں میں کپاس کی فصل کو معمولی نقصان پہنچا ہے

87