مصر کے شمالی صوبے سینائی میں مسجد پر خودکش حملہ 200 سے زائد افراد جاں بحق ہوگئےجبکہ کئی سو افراد زخمی ہیں۔
عینی شاہد کے مطابق جمعہ کی نماز کے وقت بیرالعبید کے قریب العرش مسجد کو نشانہ بنایا گیا۔ ہے جس میں 200 سے زائد افرد جاں بحق ہوئے ہیں ۔
2013 میں اسلامی حکومت آنے کے بعد سے یہ اس وقت کا سب سے بدترین واقع ہے قرار دیا جارہاہے۔
مصر کے وزیراعظم عبدالفاتع السیسی نے ہنگامی اجللاس طلب کرلیا ہےجس میں دہشت گردوں کو انہی کی زبان میں جواب دہنے کا عزم کیا ہے۔
مقامی پولیس کے اہلکار نے بتایا کہ آگ لگنے سے قبل مسجد پر چاروں اطراف سے شدید فائرنگ کی گئی تصویر اور شواہد سے سے یہ بات پتہ چلتی ہے کہ زیادہ تراموات مسجد کے اندر ہوئیں ہیں جبکہ 130 افراد شدید زخمی ہیں۔