راولپنڈی (وقائع نگار خصوصی )نیشنل لیبر فیڈریشن راولپنڈی ڈویژن کی باہمی مشاورت سے تنظیم نو کی گئی ہے۔جس کے مطابق چیئرمین شیر جان ٗ صدر محمد ایوب خان ٗ سینئر نائب صدر محمد طیب ٗ نائب صدر محمد بشیر ٗ جنرل سیکرٹری عبداللہ خان جبکہ جوائنٹ سیکرٹری نیاز علی شاہ ہوں گے۔