:بھارت کے سر پر فساد کا بھوت سوار؛پاکستان امن کی آبیاری میں مصروف

335

پاک بھارت کشیدگی کے باوجود امن کی شاہراہ پر گامزن رہتے ہوئے کرتار پور راہداری کی تعمیر تیزی سے جاری رکھے ہوئے ہے۔

انجینئرز اور مشینری شب و روز کام  میں مصروف عمل ہے۔

سرحدوں پر بھارت کی شرارت کے باوجود پروجیکٹ اور سٹاف کا کام جاری جاری رکھے ہے۔

وزیراعظم پاکستان عمران خان نے منصوبے کی معیاری اور جلد تکمیل کی ہدایت دے رکھی ہیں۔ حکام نے اعلی معیار یقینی بناتے ہوئے راہداری کا تعمیراتی کام بروقت مکمل کرنے کا اعادہ کیا