پشاور(آن لائن)الیکشن کمیشن کے مطابق 20 جولائی کو قبائلی اضلاع کی 16نشستوں پر ہونے والے ممکنہ انتخابات میں 11 امیدوار
میدان سے باہر ہو گئے ہیں،اس طر ح امیدواروں کی تعداد 16نشستوں کے لیے 100رہ گئی ہے۔
قبائلی الیکشن