خیبر(صباح نیوز)طورخم بارڈر2 روز بعد ہر قسم کی آمدورفت کیلیے کھول دیا گیا اور تجارتی سرگرمیاں بحال ہو گئیں ۔ افغان صدارتی
انتخاب کے لیے بند کیا گیا تھا، اس دوران ہر قسم کی سرگرمیاں معطل کر دی گئیں تھیں جبکہ نیٹو فورسز کے لیے سپلائی بھی معطل کر دی گئی تھی۔