چیئرمین نیب وڈیو اسکینڈل کی مرکزی کردار طیبہ گل کی گاڑی پر فائرنگ

119

جھنگ(صباح نیوز)چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب)کی لیک ہونے والی وڈیو کے معاملے کی مرکزی کردار طیبہ گل کی کارپرفائرنگ کاواقعہ پیش آیا ہے۔طیبہ گل کی کارپرفائرنگ ضلع جھنگ میں کی گئی تاہم گاڑی میں موجودو تینوں بچے محفوظ رہے۔