اسد اللہ خاں ایم ڈی واٹر بورڈ کی پوسٹ پر نہیں رہے ، خالد محمود شیخ کو ایک بار پھر ایم ڈی مقرر کردیا گیا

320

خالد محمود شیخ ایک بار پھر ایم ڈی واٹر بورڈ مقرر کردیے گئے

 کراچی ( رپورٹ : محمد انور ) حکومت سندھ نے کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے ایم ڈی اسد اللہ خان کو بدھ کو اچانک ہی عہدے سے ہٹاکر حکومت سندھ کے افسر خالد محمود شیخ کو ایم ڈی ، واٹر بورڈ کا اضافی چارج دے دیا ۔ خالد محمود شیخ محکمہ فنانس کے  پرائیویٹ پبلک پارٹیسپیش یونٹ کے ڈائریکٹر بھی  ہیں ۔ وہ اس سے قبل گزشتہ سال مارچ میں بھی کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے منیجنگ ڈائریکٹر رہ چکے ہیں ۔ اس ضمن میں چیف سیکریٹری ممتاز علی شاہ نے آج نوٹیفیکشن جاری کردیا #

Sent from my Samsung Galaxy smartphone.