وفاقی حکومت نےعیدالاضحیٰ کی چھٹیوں کا اعلان کردیا

392

وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ  کے موقع پر3 دن کی تعطیلات دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

وزیراعظم کےمعاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے کہا کہ وفاقی حکومت  نے عید کے موقع پر تین دن کی چھیٹیاں دینے کا فیصلہ کیا ہے، اور یہ تعطیلات 31 جولائی بروز جمعہ ، یکم اگست ہفتہ اور2 اگست بروز اتوار کو ہوں گی۔

خیال رہے کہ عیدالاضحیٰ یکم اگست بروز ہفتے کو ہوگی ۔