دیگرگوشت کے مقابلے میں کلیجی غذائیت سے بھرپور ہے اسمیں کوئی نامیاتی زہر نہیں ہوتاہے۔سچ تو یہ ہے کہ کلیجی آپکے جسم سے ٹاکسن کو جمع کرنے کے بجائے خارج کرتی ہے۔تھکاوٹ سے لڑنے میں اسکی تاثیر بہترین ہے۔ کلیجی وٹامنز ، منرلز، اور فیٹ سے بھرپور ہوتی ہے آپکا جسم وٹامن بی ۔ کلیجی میں موجود کاپر آپکے میٹابولزم کو سپورٹ کرتاہے۔آپ اپنی روزمرہ کی غذاسے 0.9mg کاپر حاصل کرتے ہیں اور آپ اگر ۳ اونس کلیجی کا استعمال کریں تو آ پ 12mg تک حاصل کرسکتے ہیں۔دنبے کی کلیجی آپکو اسکی آدھی مقدار دیتی ہے۔
ذیل میں کلیجی میں پائے جانے والے صحت بخش اور مفید اجزا کی فہرست مع مقدار کے دی گئی ہے: