نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ: خیبرپختونخوا نے سدرن پنجاب کو ہرادیا

118

ملتان(نمائندہ خصوصی)نیشنل ٹی ٹونٹی کپ میں خیبرپختونخوا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد سدرن پنجاب کو 6 رنز سے ہرادیا۔ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں201 رنز کے تعاقب میں سدرن پنجاب کی ٹیم مقررہ بیس اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 194 رنز ہی بناسکی۔