بجلی اور گیس کی قیمتوں سے متعلق فیصلہ موخر

284

اسلام آباد:وفاقی کابینہ نے بجلی اور گیس کی قیمتوں کے حوالےسے فیصلہ موخر کردیا۔

وزیراعظم آفس سے جاری وضاحتی بیان کے مطابق وفاقی کابینہ نے اپنے اجلاس میں اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی ) کے 30 ستمبر کے فیصلوں کی توثیق کی،تاہم بجلی اور گیس کے نرخوں کے حوالے سے فیصلہ موخر کر دیا گیا۔