فائرنگ سے جامعہ دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کے نائب مفتی جاں بحق

111

نوشہرہ (صباح نیوز )جامعہ دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کے نائب مفتی غلام حسین حقانی فائرنگ سے جا ں بحق ، پوسٹ مارٹم کے بعد نعش ورثا کے حوالے کرد ی گئی مقتول کے بھائی حزب اللہ حقانی کی مدعیت میں مقدمہ درج ، سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد۔ جامعہ دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کے ترجمان کے مطابق مفتی غلام حسین نے لڑکی کا نکاح پڑھوایا تھا جس پر اس کے اہل خانہ ناراض تھے۔